fbpx

Pakistan's First

Water Delivery Business Management Software

Our Valuable Partners

Water Delivery Businesses possess some unique problems like loss of your 19 liters empties and confirmation of recoveries by your field staff.  Furthermore, customers locations and live locations of your field staff are the problems Tarsil system solved with most easy to use and tested system.

During less than a year, Tarsil systems has digitized more than 100 water businesses across Pakistan. Tarsil systems has brought ease and transparency in lives of thousands of people by solving above mentioned problems along with evident growth in business and ideal ease of doing business.

Tarsil systems provides 2000%+ (R.O.I) return over your investment on Tarsil system.

واٹر ڈلیوری بزنس منفرد مسائل کا حامل کاروبار ہے جیسے آپکی 19لٹر کی بوتلوں کا گم ہونا، ریکوریز کی تصدیق جو آپکے ڈلیوری بوائز کرتے ہیں۔ مزید برآں فیلڈسٹاف کی موجودہ لوکیشن اور کسٹمرز کی لوکیشن جیسے مسائل کا سب سے آسان اور بہترین حل ترسیل سسٹم سے ہی ممکن ہو پایا ہے۔
ترسیل ٹیم نے ایک سال سے بھی مختصر دورانیے میں۱۰۰   سے زیادہ واٹر پلانٹس کو ڈیجٹایز کیا ہے اور انکے تمام اہم مسائل حل کر کے ہزاروں لوگوں کی زندگی میں آسانی، شفافیت اور سہولت کے ساتھ ساتھ کاروبار میں واضح ترقی اور بڑھوتری کا باعث بھی بنا ہے۔

ترسیل سسٹم سافٹوئر پر آپکی انویسٹمنٹ کے بدلے یقینی۲۰۰۰ فیصد تک کا رٹرن آن انوسٹمنٹ دیتا ہے

Features

Admin Demo

user: admin@filterdemo
password: admin123

Driver’s Android mobile app

user:  salesman@filterdemo
Password:  salesman123

Documentation

Furthermore, you can review following knowledge base to know how to use the system

Easy Pricing Plan

Basic

Rs.4000
Rs. 2000 /Month
  • 1 Admin Account
  • 1 Rider Account
  • Each Additional User Rs. 1000/month
50% Discount

What our Clients Say

لوگ سمجھتے ہیں کہ پانی کا کام بہت آسان ہے۔ دراصل اس میں کچھ دنوں بعد مینیول حساب رکھنا ممکن ہی نہیں رہتا۔ جس طرح آپ بوتلوں پر انویسٹ کرتے ہیں ویسے ہی سافٹوئیر پر کریں، ورنہ کچھ دن بعد آپکی بوتلیں آپکے پاس نہیں رہیں گی لوگوں کے پاس چلی جائیں گی۔ ترسیل سسٹم آپکی بوتلوں اور پیسوں کا مکمل ٹریک رکھتا ہے۔ موبائل ایپ کی وجہ سے آپکے روزانہ کئی گھنٹے بچتے ہیں۔ بہت آسان ہے اور آنلائن ہونے کی وجہ سے سستا بھی ہے۔ ہر بندہ افورڈ کر سکتا ہے۔

Muhammad Wasif CEO, Aqua Safe Pure Drinking Water. Chairman, All Pakistan Bottled Water Association, APBWA.

    Are you ready to take Your Business to the Next Level?

    © 2021 Tarsil.pk